شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال صفدرآباد میںتعینات لیڈی ڈاکٹر حناءمنظور کا مریضوں اورانکے لواحقین کیساتھ ناروا سلوک اور ہتک آمیزی کی بار بار شکایات پر ایک مفصل رپورٹ مرتب کرکے محکمہ صحت پنجاب کو بھجوادی ہے جس میں انکے غیر ذمہ دارانہ رویہ ،ڈیوٹی سے غائب رہنا جیسے الزامات بھی شامل ہیں ۔
ڈاکٹر حناءمنظور کا مریضوں کیساتھ ناروا سلوک
Jun 12, 2023