تحریک انصاف ایک پرامن سیاسی تحریک ہے: وقاص سرور 

Jun 12, 2023


شیخوپورہ(نامہ نگارخصوصی)تحریک انصاف کے رہنما میاں وقاص سرور رامے نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ایک پرامن سیاسی تحریک ہے جس کے منشور کا بنیادی نقطہ ملکی استحکام، سالمیت اور امن و امان ہے پارٹی نے روز اول سے آئین و قانون کے دائرے میں رہ کر پرامن سیاسی سفر جاری رکھا ہے اور جاری رکھیں گے۔

مزیدخبریں