وفاقی بجٹ میں کوئی انقلابی اقدامات نہیں کئے گئے:سلطان حمیدراہی


شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) قلم مزدور تحریک انٹرنیشنل کے چیئر مین سلطان حمید راہی نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ میں کوئی انقلابی اقدامات نہیں کیے گئے بلکہ گزشتہ کئی سالوں کے بجٹ کو ایک مرتبہ پھر ری شیڈول کیا گیا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں بجٹ اجلاس کے بعد شیخوپورہ پہنچنے پر پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا اس موقع پر صدر پریس کلب رانا محمد عثمان ،مصطفی خان ،سیف الرحمن سیفی ،ارشد شیخ ،سعید کھوکھر، زاہد قریشی اور دیگر بھی موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...