پنڈی بھٹےاں:تجاوت کی بھرمار،کارروائی نہ ہونے کے برابر


پنڈی بھٹےاں(نامہ نگار) تجاوت کی بھرمار اےک دن آپرےشن کےا جاتا ہے جب انتظامےہ جرمانے کرنے کے بعد واپس جاتی ہے تو فوراًتجارزات پھر سے لگا دے جاتے ہےں ۔علاوہ ازےں مےن بازار عاقل بازار اور دےگر مارکےٹوںمےں تجاوےزات ہٹانے کے لئے کوئی قدم نہےں اوٹھاےا جاتا ۔صرف سڑکوں پر سے رےڑھی ،تک ہی تجاوزات کی کاروائی ہوتی ہے جبکہ بازاروں مےں کسی بھی قسم کاروائی سے احساب کےا جاتا ہے۔ جس پرغرےب رےڑھی بالوں سے سخت احتجاج کےا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...