پنڈی بھٹےاں(نامہ نگار)گرانفروشوں کے سامنے انتظامےہ بے بس پرائس کنٹرول کمےٹےاں غےر فعال عوام کو گرانفروشوں کے رحم وکرم پر چھوڑ دےا اشےائے خود نوش کی قےمتےں روزانہ کے حساب سے اضافہ کر دےا جاتا ہے۔عوام کے سخت احتجاج کے باوجود نہ ہی ضلعی اورنہ ہی تحصےل انتظامےہ نے اس طرف توجہ دی۔اندرےن وجہ پر دوکانداروں نے اپنی مرضی کے نرخ لگائے ہوئے ہےں کوئی پوچھنے والہ نہےں افسران ٹھنڈے کمروں مےں بےٹھ کر انجوائے کر رہے ہےں اس ناقص کارکردگی پر سوالہ نشان ہے۔