پنڈی بھٹےاں:دکانداروں کامےونسپل کمےٹی کے افسروں کےخلاف احتجاج

Jun 12, 2023


پنڈی بھٹےاں (نامہ نگار)مےونسپل کمےٹی کے اےڈمنسٹرےٹرزاور چےف آفےسرکےخلاف کمےٹی کے کراےہ داروں دکانداروں کا احتجاج۔کراےہ مےں اضافہ ہمارے لےے قابل قبول نہ ہے۔کراےہ مےں اضافہ واپس لےا جائے۔ڈپٹی کمشنر حافظ آبادعمرفاروق ورائچ سے مطالبہ تفصےلات کے مطابق مےونسپل کمےٹی مےونسپل نے سابقہ کراےہ مےں اضافہ کےا تھا۔جن پر دوکانےں سےل کردی گئےںتھےں ۔جبکہ جن دوکاداروں مےں بقایاجات اداکر دےے ان کی دوکانےں کھول دی گئی جبکہ جبکہ کچھ دوکانداروں جن مےں راناجابر ،محمد اکرم ،محمد عمران ،اور دےگر کراےہ دارشامل ہےں جنہوں نے ڈپٹی کمشنر حافظ آباد سے کراےوں مےں کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غرےب اور متوسط طبقہ سے تعلق رکھتے ہےں اتنا کراےہ ادانہےں کر سکتے ۔

مزیدخبریں