نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں بھارتی فوجی افسر نے فوجی کی بیوی کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور تشدد بھی کیا۔ فوجی افسر کے اثر و رسوخ کی وجہ سے سپاہی کی ایف آئی آر کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ بھارتی فوج میں خودکشی اور فوج سے بھاگنے کی شرح دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔
بیوی، زیادتی