بھیک مانگنے والی مصری خاتون  90 لاکھ روپے کی مالک نکلی


مصر (نیٹ نیوز) بھکارن انتقال کے بعد 10 لاکھ مصری پاو¿نڈز ( پاکستانی 90 لاکھ روپے) کی مالکن نکلی۔ عرب میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق جنوبی مصر میں عبدالجلیل نامی بھکارن سڑکوں اور گلیوں میں بھیک مانگ کر اپنا گزر بسر کرتی تھی تاہم چند روز قبل بھکارن انتقال کرگئی۔ رپورٹ کے مطابق عبدالجلیل کے انتقال کے 10 روز بعد جب اس کے مکان کی تلاشی لی گئی تو صحن میں چھپائے گئے ایک تھیلے سے 10 لاکھ دھاتی سکوں اور نوٹوں کی صورت مصری پاو¿نڈز نکل آئے۔
بھکارن

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...