ضربِ کلیم Jun 12, 2024 فرمان اقبال جو کو کنار کے خ±وگر تھے‘ ان غریبوں کوتری نوا نے دیا ذوقِ جذبہ ہائے بلندتڑپ رہے ہیں فضا ہائے نیلگوں کیلئےوہ پر شکستہ کہ صحنِ سرا میں تھے خورسند(ضربِ کلیم)