لاہور (خصوصی نامہ نگار)امیرجماعت اسلامی لاہور ضیاء الدین انصاری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کے مسائل کی اصل وجہ حکمرانوں کی کرپشن اور سودی نظام ہے۔ اس فرسودہ اور کھوکھلے نظام سے نجات حاصل کرنے کیلئے ایمان دار اور اہل قیادت درکار ہے۔ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے چرم ہائے قربانی مہم کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ لاہور کے عہدیداران کے ا جلاس سے خطاب کر تے ہوئے کیا۔
پاکستان میںمسائل کی اصل وجہ سودی نظام ہے:ضیاء الدین انصاری
Jun 12, 2024