بجلی کا ٹرانسفارمر ٹھیک نہ ہونے پر احتجاج

 فیروزوالہ( نامہ نگار) لاہور روڈ کی آبادی بل سٹاپ میں 5 روز سے بجلی کی بندش کے خلاف مقامی شہریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا اور وہ گھروں سے نکل کر احتجاجی ریلی کی شکل میں شیخوپورہ لاہور روڈ پر آگئے ،شیخوپورہ لاہور روڈ کی ٹریفک بلاک کر دی جس کے باعث اس روڈ کے دونوں جانب کئی کئی کلو میٹر تک گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئیں۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...