مکہ مکرمہ (نیٹ نیوز) نائیجریا سے آنے والی خاتون کو طبیعت بگڑنے پر قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ سعودی میڈیا کے مطابق زچہ و بچہ دونوں صحت مند ہیں تاہم قبل از وقت پیدائش کے باعث بچے کو چند دنوں کے لیے انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں رکھا جائے گا۔
مکہ مکرمہ میں خاتون عازم حج کے ہاں بچے کی پیدائش، نام محمد رکھ دیا گیا
Jun 12, 2024