کاہنہ: ڈولفن اہلکاروں کا شہری پر تشدد لوگوں نے چھڑایا، پھر حوالات میں بند 

کاہنہ (نامہ نگار) ڈولفن پولیس کا شہری پر تشدد ،اہل علاقہ نے بڑی مشکل سے شہری کو چھڑایا ،کاہنہ پولیس نے الٹا جھوٹی ایف آئی ار شہری کے خلاف درج کر دی،  رحمت پارک کا مزمل ارائیں گھر جا رہا تھا ،کہ آہلو  سٹاپ فیروز پور روڈ پر ڈولفن ملازمین نے  تلاشی لیتے ہوئے مزمل کے ساتھ بدتمیزی کی۔

ای پیپر دی نیشن