خسرہ سے بچوں کی اموات‘ ڈی ایچ او قصور‘ڈپٹی ڈی ایچ او پتوکی معطل 

Jun 12, 2024

قصور (نمائندہ نوائے وقت)نواحی علاقہ ٹھٹھہ کمیانہ میں خسرہ کی وباء پھیلنے سے متعدد بچوں کی اموات اور وباء کو پھیلنے سے روکنے میں ناکامی پر ڈی ایچ او قصور ڈاکٹر فاروق حیدر اور ڈپٹی ڈی ایچ او پتوکی ڈاکٹر بلال معطل  کردیا گیا۔ 

مزیدخبریں