کراچی: عدالت نے سمگلنگ کے کیس میں صارم برنی کی ضمانت مسترد

کراچی(این این آئی)کراچی شرقی کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے بچوں کی اسمگلنگ کے کیس میں سماجی کارکن صارم برنی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سناتے ہوئے ان کی ضمانت مسترد کردی ہے۔منگل کوجوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں سماجی کارکن صارم برنی کے خلاف بچوں کوغیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے کاالزام میں کیس کی سماعت ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن