لاڑکانہ: بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی  کی بجلی کاٹ دی گئی ہے: حکام

Jun 12, 2024

لاڑکانہ(این این آئی)لاڑکانہ میں سیپکو نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو میڈیکل یونیورسٹی کی بجلی کاٹ دی۔سیپکو ذرائع  نے اس حوالے سے بتایاکہ یونیورسٹی اور ذیلی اداروں پر 7 کروڑ 46 لاکھ روپے سے زائد کے بقایا جات ہیں۔بجلی منقطع ہونے کے باعث یونیورسٹی اور ملحقہ کالجز اورہسپتال میں معمولاتِ زندگی متاثر ہوئے ہیں۔

مزیدخبریں