وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت دوسرے روز بھی تین گھنٹے طویل اجلاس

Jun 12, 2024 | 18:05

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت دوسرے روز بھی تین گھنٹے طویل اجلاس ہیلتھ ریفارمز پر پیشرفت کا جائزہ اجلاس اجلاس میں چلڈرن ہسپتال لاہور کی ویڈیوز پیش، باتھ روم آپریشن تھیٹر اور دیگر صورتحال پر وزیراعلی مریم نواز شدید برہم وڈیو میں ایمرجنسی میں بچے کا خون بہہ رہا ہےاور ماں دوپٹے سے ڈھانپ رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی محکمہ صحت حکام کی سخت سرزنش لاہور کے سب سے بڑے ہسپتال کا یہ حال ہے تو باقیوں کا کیا حال ہو گا۔ مریم نواز شریف ساہیوال میں 8 بچے مر گئے، ہم سب زمہ دار ہیں, جواب دینا ہوگا۔ مریم نواز شریف صوبائی مشیر اظہر کیانی کی سربراہی میں تین رکنی اعلی سطح کمیٹی قائم ذمہ داری کا تعین کرکے متعلقہ حکام کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہونا چاہیے ۔ مریم نواز شریف سارے ہسپتال ٹھیک کرنا چاہتی ہوں۔ مریم نواز شریف ہیلتھ کا پورا سسٹم بدلنا ہوگا ،مانیٹرنگ اور احتساب کا نظام لانا یوگا ۔ مریم نواز شریف مانیٹرنگ اور احتساب نہیں ہوگا تو کارکردگی نہیں ہوگی۔ مریم نواز شریف پنجاب کے ہسپتالو ں کی ضروریات اور مسائل کا تعین کرنے کے لیے میپنگ کا حکم ویکسینیشن مہم میں خامیوں کو دور کیا جائے۔ مریم نواز شریف پنجاب میں خسرہ کی ویکسینیشن مہم کے لئے فوری اقدامات کا حکم وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے فیلڈ ہسپتالوں کی تعداد 105 تک بڑھانے کی منظوری دیدی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی تحصیلوں میں فیلڈ ہسپتال پراجیکٹ یقینی بنانے کی ہدایت مختلف شہروں کے 11بڑے ہسپتالوں کی ری ویمپنگ کی منظوری چھوٹے اور دور دراز ہسپتالوں میں سپیشلسٹ ڈاکٹروں کی موجودگی یقینی بنانے کے لئے پلان تیار منسٹر ہیلتھ کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی مانیٹرنگ کرے گی صوبے بھر میں ڈاکٹروں کی کارکردگی کا تعین کرنے کے لئے سسٹم وضح کرنے کی ہدایت امراض قلب کے مریضوں کی ویٹنگ لسٹ کا بیک لاگ ختم کرنے کے اقدامات کا حکم ڈسٹرکٹ ہسپتالوں میں کارڈیالوجی ، سٹروک ، برن اور پیڈز کی ہنگامی علاج کی سہولت یقینی بنانے کی ہدایت سرکاری ہسپتالوں کی عوامی ضروریات کی مطا بق تھری ، ٹو اور ون لیول گریڈنگ پر بریفننگ سینیئر منسٹر مریم اور رنگ زیب، صوبائی وزیر اطلاعات عظمی زاہد بخاری،صوبائی مشیر اظہر کیانی، ڈاکٹر عدنان خان، ایم پی اے ثانیہ عاشق، چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان ، چیئر مین پی اینڈ ڈی، سیکریٹریز سہیل اشرف، علی جان، پرنسپل سیکرٹری ساجد ظفر ڈال،سی ای او ایڈاپ شاہ میر اور دیگر حکام موجود

مزیدخبریں