اس موقع پر پنجاب کے پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت ڈاکٹر سعید الہی کا کہنا تھا کہ ڈاکٹروں کی ہڑتال بلاجواز ہے تاہم ہم نےابھی تک ہڑتالی ڈاکٹروں کے خلاف ایکشن کا فیصلہ نہیں کیا۔اگرہسپتالوں کوبند کیا گیا تو پھر حکومت کوبھی سوچنا پڑے گا۔اان کا کہنا تھا کہ صرف ڈاکٹروں کا ایک گروپ ہڑتال کررہا ہے باقی تمام ڈاکٹرز کام کر رہے ہیں ۔
اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال نے کہا ہے کہ یونیفیکیشن بلاک غیر آئینی نہیں ،پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن نے جوکچھ کیا ،اگراسے دہرایا گیا توایکشن لوں گا۔
Mar 12, 2011 | 18:38