بجلی کی فراہمی میں پنجاب سے زیادتی کی جا رہی ہے: شمسہ یوسف

لاہور (لیڈی رپورٹر) مسلم لےگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی پنجاب اسمبلی شمسہ ےوسف نے کہا ہے کہ پنجاب کی 450 مےگاواٹ بجلی سندھ کو دےنے پر سخت احتجاج کرتے ہےں، پنجاب کے عوام سے ناانصافی کی جا رہی ہے، وفاقی حکومت پانچ سالوں مےں پنجاب مےں جاری ترقےاتی کاموں پر پرےشان نظر آئی، عوام جانتے ہےں کہ کس طرح بجلی اور گیس کی سپلائی کے حوالے سے سلوک روا رکھا گیا ہے اور کس طرح حکومت پنجاب کے منصوبوں کی راہ میں رکاوٹیں ڈالی گئیں۔ ان رکاوٹوں کے باوجود مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ریکارڈ ترقیاتی منصوبے مکمل کروائے، وفاقی حکومت کی پنجاب کے خلاف تمام سازشےں ناکام ہو گئےں، عوام نے پےپلز پارٹی کو مسترد کر دےا ہے، عام انتخاب مےں ےہ جماعت بری طرح شکست کھا جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...