پولیس کے مطابق خود کش حملہ آور نے تھانہ صدر کے قریب پولیس موبائل کو نشانہ بنایا،،خود کش دھماکے میں دو افراد جاں بحق اور آٹھ زخمی ہوگئے،،امدادی ٹیموں نے زخمیوں اور لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا۔ سکیورٹی فورسزنے شواہد اکھٹے کرکے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔