سلائو (نامہ نگار) ممتاز پاکستانی ترقی پسند شخصیت ’’لوّ‘‘ پاکستان کے ڈائریکٹر ملک عامر شفیق نے حکومت پاکستان سے اپیل کی کہ وہ پاکستان اور کمیونٹی کے بہتر مفاد کیلئے برطانیہ کی معروف شخصیت ڈاکٹر اشرف چوہان کو ہائی کمشن برطانیہ کا ہائی کمشنر نامزد کریں انہوں نے کہا کہ میاں محمد نواز شریف نے برطانیہ قیام کے دوران کمیونٹی سے بڑے وعدے کئے تھے۔ لیکن افسوس مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے قیام کے بعد بھی ہرطرف آمریت نظر آ رہی ہے۔
اشرف چوہان کو برطانیہ میں ہائی کمشنر بنایا جائے: عامر شفیق
Mar 12, 2014