راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) انسداد منشیات کی خصوصی عدالت کے جج محمد اختر بہادر نے اے این ایف پراسیکیوشن کو آئندہ تاریخ سماعت پر مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے حنیف عباسی سمیت 6 ملزمان کے خلاف ایفیڈرین کیس کا مکمل چالان پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ آئندہ سماعت 31 مارچ کو ہوگی۔
ایفیڈرین کیس : حنیف عباسی سمیت 6 ملزمان کیخلاف مکمل چالان پیش کرنے کا حکم، آئندہ سماعت 31 مارچ کو ہوگی
Mar 12, 2014