حکومتی کمیٹی کو ابھی باضابطہ تحلیل نہیں کیا گیا: رحیم اللہ یوسفزئی

Mar 12, 2014

اسلام آباد (آئی این پی)  حکومتی کمیٹی  کے رکن رحیم اللہ یوسفزئی  نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات  کیلئے قائم حکومتی کمیٹی کو ابھی باضابطہ  طور پر تحلیل  نہیں کیا گیا۔  ایک انٹرویو میں رحیم اللہ  یوسف زئی  نے کہا کہ حکومت  نئی کمیٹی بنائے  یا موجودہ کمیٹی میں کسی کو شامل  کرے،  اس کا فیصلہ ابھی  نہیں ہوا۔  انہوں نے کہا کہ ہم نے بنیادی طور پر بطور رابطہ  کار خدمات  سرانجام  دی ہیں۔

مزیدخبریں