خیبر پی کے پولیس میں 500 سے زائد سابق فوجی اور ایف سی اہلکاروں کی بھرتی کا فیصلہ

Mar 12, 2014

پشاور (آئی این پی) خیبر پی کے پولیس نے 500 سے زائد سابق فوجی اور ایف سی اہلکاروں کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ فوج کے ریٹائرڈ افسر بم ڈسپوزل یونٹ اور تربیتی مقاصد کیلئے استعمال کئے جائیں گے۔ سینٹر پولیس آفس پشاور کے مطابق امن و امان کی مخدوش صورتحال کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں