کراچی (خصوصی رپورٹ) دورہ تھر کے دوران وزیراعظم نوازشریف کو غلط معلومات فراہم کی گئیں۔ اُمت کے مطابق تمام گندم متاثرین میں تقسیم کی گئی نہ مویشیوں کی ویکسی نیشن شروع ہوئی۔ 80 فیصد قحط زدگان سرکاری مداد سے محروم ہیں۔ سرکاری افسروں کی جانب سے امدادی چیک ہڑپ کئے جانے کا خدشہ ہے۔