کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم امین فہیم نے تھر قحط سالی کا ذمہ دار سندھ حکومت کو قرار دیدیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں انہوں نے کہا کہ تحقیقات کیلئے ایک غیر جانبدار کمشن تشکیل دیا جائے۔ میرے بیٹے نے حکومت کو متعدد بار فنڈز جاری کرنے کیلئے خط لکھے۔
تھر میں قحط کی ذمہ دار سندھ حکومت ہے، غیر جانبدار تحقیقاتی کمشن بنایا جائے: امین فہیم
Mar 12, 2014