سپریم کورٹ: سی ڈی اے ملازمین کی خلاف ضابطہ ترقیوں سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) سپریم کورٹ نے سی ڈی اے ملازمین کی خلاف ضابطہ ترقیوں سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے فیصلہ محفوظ کیا۔ ایڈووکیٹ نعیم بخاری نے کہا کہ جس اخبار کی خبر پر نوٹس لیا گیا وہ غلط ہے جسٹس امیر ہانی مسلم نے کہا کہ ماتحت اہلکار ہو یا افسر، ترقی، قوانین کے مطابق ہونی چاہیے۔ چیف جسٹس نے کہا کہ سی ڈی اے منافع بخش ادارہ نہیں  اسے کھلی چھٹی نہیں دے سکتے۔

ای پیپر دی نیشن