فاٹا میں سینٹ الیکشن نہ کرانے کیخلاف درخواست، وفاقی حکومت کے وکیل کی درخواست پر سماعت 17 مارچ تک ملتوی

لاہور (وقائع نگار خصوصی) ہائیکورٹ میں الیکشن کمشن کی طرف سے آرٹیکل 63، 62 اور سینٹ الیکشن رولز کے سیکشن 76 کے تحت انتخابات نہ کروانے اور فاٹا کی سیٹوں پر صدر اور وزیراعظم کی طرف سے الیکشن کمشن کے اختیارات میں مداخلت کے خلاف دائر درخواست پر سماعت 17 مارچ تک ملتوی کردی۔ وفاقی حکومت کے وکیل نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ متفرق درخواست کی سماعت کو مین پٹیشن کے ساتھ ہی سنا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...