پی ٹی آئی کے ایم این اے مرادسعید کا ڈگری کے حصول کیلئے عدالت سے رجوع

Mar 12, 2015

پشاور (نوائے وقت نیوز) تحریک انصاف کے ایم این اے مراد سعید نے ڈگری کے حصول کے لئے عدالت سے رجوع کر لیا۔ مراد سعید کے وکیل مزمل خان ایڈووکیٹ نے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا کہ میں نے 2005-09 تک انوائر منٹل سائنسز میں تعلیم حاصل کی۔

مزیدخبریں