قدرت کے قوانین

کیا قوم کی زندگی قوم کے اختیار میں ہے یا پودوں اور حیوانوں کی طرح قوائے فطرت کے غیر اختیاری عمل پر منحصر ہے؟ اگرچہ زندگی کی اصلیت مخلوقات کی صورت میں وہی ہے تاہم انسان قدرت کے قوانین کو معلوم کرکے ان سے فائدہ اٹھا سکتا ہے ۔
( خطبہ ملت بیضا پر ایک عمرانی نظر سے اقتباس)

فرمان اقبال

ای پیپر دی نیشن