ایٹمی توانائی کمشن نے چشمہ 3 اور 4 کے جنریشن لائسنس کیلئے درخواست دیدی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نیپرا کے مطابق پاکستان ایٹمی توانائی کمشن نے چشمہ 3 اور 4 کے جنریشن لائسنسز کیلئے درخواست دیدی۔ دونوں ایٹمی توانائی پلانٹ سے مجموعی طور پر 680 میگاواٹ بجلی حاصل ہو گی چشمہ 3 پلانٹ اور چشمہ 4 پلانٹ سے 340، 340 میگاواٹ بجلی حاصل ہو گی۔

ای پیپر دی نیشن