راولپنڈی: تربیلا جاتے ہوئے آرمی کی گاڑی کو حادثہ، سپاہی جاں بحق، کیپٹن اور حوالدار زخمی

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) راولپنڈی سے تربیلا جاتے ہوئے آرمی کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق حادثے میں سپاہی لیاقت جاں بحق اور کیپٹن فرید اور حوالدار مہدی زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...