کراچی(آن لائن) گرین لائن بس منصوبے میں تیسری بار توسیع کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نئے روٹ پلان میں آئی آئی چندریگر روڈ بھی شامل ہے۔ منصوبے کی لاگت 16 سے 26 ارب روپے تک پہنچ سکتی ہے۔ منصوبہ بندی کا فقدان یا کچھ اورگرین لائن میٹرو بس منصوبے میں پھر توسیع کا اعلان کر دیا گیا۔
کراچی میں میٹرو بس کی لاگت 16 سے 26 ارب روپے تک پہنچ سکتی ہے۔گرومندرتا ٹاور پلان میں آئی آئی چندریگر روڈ بھی شامل کرلی گئی ہے۔
گرین بس منصوبہ