ڈونیڈن (سپورٹس ڈیسک)جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کےخلاف دوسری اننگز میں چھ وکٹوں پر 224رنز بناکر 191رنز کی برتری حاصل کرلی ۔پروٹیز نے پہلی اننگز میں 308اور نیوزی لینڈ نے 341رنز بنائے تھے ۔
ڈونیڈن ٹیسٹ: جنوبی افریقہ کی مجموعی برتری 191رنز 4وکٹیں باقی
Mar 12, 2017