کراچی (نیوز رپورٹر)پاک سر زمین پارٹی کے چیئر مین سید مصطفی کمال نے نواز شریف پر جوتا پھینکنے کے واقعے کی پرزور الفا ظ میں مذمت کرتی ہے اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جمہوری ملک میں سیاسی قائدین پر جوتا پھینکنے اور سیاہی پھینکنےے جیسے واقعات انتہائی علم ناک اور غیر اخلاقی عمل ہیں انہوں نے کہاجوتا پھینکنے جیسی روایت کی ہر سطح پر حوصلہ شکنی ،ملک میں عدم برداشت کے کلچر کو فروغ دینے بجائے اس طرح کے واقعات روک تھام کیلئے اقدامات کرنے انتہائی ضروری ہے۔