اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سوشل میڈیا ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ کسی کی جرات ہے تو مجھے جوتا مار کر دکھائے۔ میں بہادر اور دلیر شخص نواز شریف کی بیٹی ہوں۔ آج راولپنڈی جلسہ میں بلٹ پروف شیشہ بھی ہٹوا دیا۔