میرٹھ پولیس نے گھر جلانے والوں کو پکڑنے کی بجائے 6 مہمانوں پر مقدمہ بنا دیا

میرٹھ (نوائے وقت رپورٹ) پلوامہ حملے کے بعد بھارت میں مسلمانوں پر انتہا پسندوں کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔ مسلمانوں کے دو سو گھروں کو پولیس والوں نے ہندو انتہا پسندوں کے ہمراہ ناجائز تجاوزات کے الزام میں آگ لگائی تھی تاہم سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ آگ نامعلوم افراد نے لگائی۔ ملزمان کو گرفتار کرنے کی بجائے بھارتی پولیس نے 6 مسلمانوں کے نام ہی ایف آئی آر کاٹ دی۔ یہ واقعہ میرٹھ میں پیش آیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...