اسلام آباد(آئی این پی)آسٹریلیا کی ہائی کمشنرمارگریٹ ایڈمسن نے کہاہے کہ پاکستان نے قانونی لائحہ عمل متعارف کراتے ہوئے صنفی مساوات کے حوالے سے شاندارترقی کی ہے۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ایک تقریب کے موقع پر باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان جمہوری نظم ونسق کے ساتھ مسلم دنیاکاپہلاملک ہے جہاں ایک خاتون کو وزیراعظم بنایاگیا۔