اسلام آباد( نوائے وقت رپورٹ) پاکستان نے آٹھ شہریوں کی صوبہ پکتیکا میں ہلاکت کی مذمت کی ہے ترجمان دفتر خارجہ نے افغان صوبہ پکتیکا میں 8 پاکستانیوں کی ہلاکت کی تصدیق کرتے کہا کہ آٹھ معصوم پاکستانیوں کو افغان سکیورٹی فورسز نے قتل کیا پاکستان پکتیکا میں آٹھ پاکستانی قبائلیوں کے قتل کی مذمت کرتا ہے۔
پکتیکا: افغان فورسز نے 8پاکستانیوں کو قتل کردیا
Mar 12, 2019