وینزویلا میں بجلی بحران‘تعلیمی اور دیگر سرگرمیاں معطل

Mar 12, 2019

کراکس(آئی این پی/شِنہوا)وینزویلا میں بجلی کے طویل بحران کے باعث گزشتہ روز ملک بھر میں تعلیمی اور ہر قسم کی سرگرمیاں معطل رہیں۔اس کا اعلان کرتے ہوئے وینزویلا کے وزیر مواصلات جارج راڈ ریگوز نے کہا کہ اس سلسلے میں تمام لوگوں کو آگاہ کردیا گیا کہ یہ فیصلہ وینز ویلا کے صدر نیکولس نے کیا ہے۔ کہ پیر کے روز مل بھر میں تعلیمی اور دیگر سرگرمیاں معطل رہیں گی۔

مزیدخبریں