نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام فکری نشست بعنوان ’’قراردادِ مقاصدکا پس منظر اور اہمیت‘‘آج ہوگی

لاہور (خصوصی نامہ نگار)نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان، لاہور میں آج ایک فکری نشست بعنوان ’’قراردادِ مقاصدکا پس منظر اور اہمیت‘‘ منعقد ہو رہی ہے۔ اس نشست کی صدارت سابق جج لاہور ہائیکورٹ جسٹس(ر) میاں نذیر اختر کریں گے جبکہ کلیدی خطاب پروفیسر ڈاکٹر علی ندیم کریں گے۔ نشست کا ا ہتما م تحریک پاکستان ورکرز ٹرسٹ کے اشتراک سے کیا جارہاہے۔

ای پیپر دی نیشن