پنجاب کے تمام سرکاری محکموں میں خالی آسامیوں کی رپورٹ طلب

لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے تمام سرکاری محکموں میں خالی آسامیوں کے حوالے سے رپورٹ طلب کر لی ۔ تمام سرکاری محکموں سے کہا گیا ہے کہ وہ خالی آسامیوں کے حوالے سے تفصیلی طور پر آگاہ کریں ۔ حکومت کی جانب سے محکمانہ امور کی بہتری کیلئے تمام محکموں کی خالی آسامیاں پر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن