مکہ : پرندوں کی مارکیٹیں عارضی بند

Mar 12, 2020

مکہ (اے پی پی) میئر مکہ انجنیئرمحمدعبداللہ القویحص نے بلدیہ کے زیر انتظام پرندوں کی مارکیٹوں اور یومیہ بنیاد پرلگنے والے پرندوں کے بازار کو عارضی طورپر بند کرنے کا حکم دیا ہے۔ میئر مکہ کی جانب سے ریجنل بلدیاتی اداروں کو احکامات جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ احتیاط کے پیش نظرمکہ میں پرندوں کی راویتی مارکیٹوں کو عارضی طور پر بند کر دیا جائے۔

مزیدخبریں