وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےکہاہےکہ پاکستان افغانستان میں امن واستحکام کےلئے اپناکرداراداکرتارہےگا۔وہ آج اسلام آباد میں غیرملکی سفارتکاروں کےلئے اٹھائیسویں گریجویشن ڈپلومیٹک کو اس کے شرکا سے خطاب کررہے تھے۔وزیرخارجہ نے کہا کہ دنیا میں سفارتی اقدار تیزی سے تبدیل ہورہی ہیں اور ہمیں نئے دور کے تقاضوں کے مطابق اپنی خارجہ پالیسی کو جدید خطوط پر استوار کرنا چاہیے۔
پاکستان افغانستان میں امن واستحکام کےلئے اپنا کردارادا کرتا رہےگا:وزیرخارجہ
Mar 12, 2020 | 15:22