2 ہفتوں کے دوران میدہ فائن  کی بوری 600 رورپے مہنگی 

لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور میں گزشتہ 2ہفتوں کے دوران 80کلو میدہ فائن کی بوری کی قیمت میں 600روپے اضافہ ہو گیا ہے۔ جس سے اس کی قیمت 5ہزار روپے سے بڑھ کر 5ہزار 6سو روپے ہو گئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن