مستحقین کیلئے ’’کوئی بھوکا نہ سوئے‘‘ پروگرام کا آغاز کر دیا،فردوس عاشق اعوان 

لاہور(آئی این پی)معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا  کہ وزیراعظم کی سربراہی میں پی ٹی آئی حکومت نے غریب، نادار اور مستحقین کیلئے 'کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام کا اسلام آباد سے آغاز کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن