نارنگ منڈی(نامہ نگار) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما چوہدری صابر حسین بھلہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی واحد قومی سیاسی جماعت ہے جس کے لیڈروں نے جمہوریت کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا پیپلز پارٹی کا مشن ہی ملک و قوم کی حقیقی خدمت ہے۔
ملک و قوم کی خدمت پیپلز پارٹی کا مشن ہے : صابر حسین بھلہ
Mar 12, 2021