آرچ بشپ سبسٹین فرانسس شاء کا دورہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ‘ سید جوادنقوی سے ملاقات

لاہور (خصوصی نامہ نگار)آرچ بشپ سبسٹین فرانسس شاء چیئرمین قومی کمیشن برائے بین المذاہب مکالمہ کیتھولک چرچ آف پاکستان نے جامعہ عروۃالوثقیٰ کے دورے میں علامہ سید جواد نقوی سے ملاقات کی جس میں بین المذاہب مکالمے کی ضرورت اور پوپ اعظم فرانسس کی آیت اللہ سیستانی سے تاریخی ملاقات میں آیت اللہ سیستانی کے حکیمانہ موقف کی تائید کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن