راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) مسلم لیگ ن کے سرکردہ مرکزی رہنماء سابق سینیٹر چودھری تنویر خان کو کراچی سے دبئی جاتے ہوئے ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا۔ اپنی تحویل میں لینے کے لئے محکمہ انٹی انٹی کرپشن کی ٹیم کراچی روانہ ہو گئی۔ چودھری تنویر کا نام سٹاپ لسٹ میں تھا۔