بلوچستان میں بھی عدم اعتماد کی بازگشت وزیراعلیٰ بزنجو کی ثناء اللہ زہری سے ملاقات 

کوئٹہ (پی پی آئی) بلوچستان میں تحریک عدم اعتماد کی خبروں کے بعد وزیراعلیٰ  میر عبدالقدوس بزنجو نے پیپلز پارٹی کے رہنما، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور رکن صوبائی اسمبلی نواب ثناء اللہ زہری سے ملاقات کی۔ ملک و صوبے کی سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا۔  عبدالرحمان کھیتران اور  محمد عبدالقادر بھی موجود تھے۔
بزنجو

ای پیپر دی نیشن